انتھونی بلنکن کی یورپی وزراء خارجہ سے ملاقاتیں: ایرانی جوہری معاہدے پر تبادلہ خیال

Dec 12, 2021


لندن (نوائے وقت رپورٹ) امریکی وزیر خارجہ انتھونی بلنکن نے برطانیہ میں یورپی وزراء خارجہ سے ملاقاتیں کیں۔ ترجمان امریکی محکمہ خارجہ کے مطابق ملاقات میں ایران جوہری معاہدے پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ انتھونی بلنکن برطانیہ، جرمنی اور فرانس کے وزراء خارجہ سے ملے۔ ملاقاتیں تعمیری رہیں۔

مزیدخبریں