رسم چہلم 

Dec 12, 2021

لاہور(سٹی رپورٹر) پاکستان ہیلتھ سپورٹ ایسو سی ایشن کے صوبائی صدر رانا پرویز کی شریک حیات کا ختم چہلم آج بعد نمازظہرہوگا۔ مرحومہ کے ایصال ثواب کیلئے قرآن خوانی صبح گیارہ بجے شروع ہوگی۔

مزیدخبریں