جنڈ ( نامہ نگار) ممبر صوبائی اسمبلی پنجاب ملِک جمشید الطاف خان نے گذشتہ روز جنڈ کی ملحقہ آبادی ڈھوک چوھدریاں لنک روڈ کی تعمیر کیلئے ملِک محمد علی کے زیر انتظام ملِک عاصم خان اعوان کی زیر صدارت ملِک نواب خان بھنڈر کی زیر نگرانی ٹھیکیدار حا جی ملِک محمد علی خان اعوان کے زیراہتمام منعقدہ افتتاحی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہاکہ میں ایم پی اے یعنی حکومتی نمائندہ نہیںبلکہ عوام کا خادم ہوں اور آپکے ووٹوں کی صورت میں کئے گئے ملِک عاصم اعوان و میزبان ملِک محمد علی ودیگر نے بھی خطاب کیا اس موقع پر ملِک جہانداد خان ملِک طاہر عباس ٹھیکیدار ملِک امجد علی خان نمبردار سید حسنین عباس شاہ بھٹیوٹ حاجی ملِک طالب حسین بھنڈر پیر محمد حفیظ شاہ نقشبندی دریائی ودیگر سرکردہ شخصیات مقامی صحافیوں کے علاوہ سینکڑوں لوگوں نے شرکت کی ہے
جمشید الطاف خان نے ڈھوک چوھدریاں لنک روڈ کا افتتاح کیا
Dec 12, 2021