کراچی میں چینی شہری راستہ بھٹک کر کٹی پہاڑی پہنچ گیا‘ پولیس نے ہوٹل پہنچایا

کراچی (نوائے وقت رپورٹ) کراچی میں چین سے آیا شہری ائرپورٹ سے غلطی سے کٹی پہاڑی پہنچ گیا۔ اطلاع ملنے پر ایس ایچ او نے ماؤ فینکن کو حفاظت سے ہوٹل پہنچا دیا۔ کراچی میں چین سے آیا شہری غلطی سے کٹی پہاڑی پر پہنچ گیا۔ پولیس کے مطابق چینی شہری کا نام ماؤ فینکن ہے اور بزنس ویزہ پر پاکستان آیا ہے۔ چینی شہری ائرپورٹ سے غلط فہمی کی وجہ سے کٹی پہاڑی پہنچ گیا تھا۔
چینی شہری

ای پیپر دی نیشن

آج کی شخصیت۔۔۔۔ جبار مرزا 

جب آپ کبھی کسی کے لیے بہت کچھ کہنا چاہ رہے ہوتے ہیں لفظ کہیں بھاگ جاتے ہیں ہمیں کوئی ایسے الفظ ملتے ہی نہیں جو اس شخصیت پر کہہ ...