سماہنی(نامہ نگار) اسسٹنٹ کمشنر و ایڈمنسٹریٹر ٹاؤن کمیٹی سماہنی حافظ محمد علی نے ایک اجلاس کی صدارت کی جس میں ہدایت کی کہ بلدیہ عملہ تحصیل بھر کے علاقوں میں مہنگائی قابو کرنے میں بھی کردار ادا کرے،کورونا وائرس کے خاتمہ،مہنگائی کنٹرول ودیگر حوالے سے اجلاس میں تجاویز زیر غور لائی گئیں،ایس ڈی ایم نے ہدایت کی عوام کو ریلیف دینے کے سلسلہ میں تمام محکمہ جات باہمی اشتراک رابطے سے کام کریں.
بلدیہ کا عملہ مہنگائی قابو کرنے کیلئے بھی کردار ادا کرے،اے سی سماہنی
Dec 12, 2021