حق اور باطل کی کشمکش ازلی ہے، حافظ محمد ادریس 


لاہور(خصوصی نامہ نگار) جماعت اسلامی کے مرکزی رہنما حافظ محمد ادریس نے مرکز اسلامی برائے خواتین منصورہ میں چترال سے آئی ہوئی دینی مدارس ،کالجوں اور یونےورسٹیوں کی طالبات سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ حق اور باطل کی کشمکش ازلی اور ابدی ہے۔ہر دور میں اس کشمکش میں شیطان اور رحمان کے بندے ایک دوسرے مدمقابل رہے ہیں۔

ای پیپر دی نیشن