20 دسمبر تک بچوں کی پیدائش  کا اندراج مفت کرایا جاسکتا


راولپنڈی (اپنے سٹاف رپورٹر سے) راولپنڈی سمیت پنجاب بھر میں جن بچوں کی پیدائش کا ان کی یونین کونسل میں اندراج نہیں ہے ان کے والدین کو ایک ہفتے کی مہلت دے کر 20 دسمبر تک بچوں کی پیدائش کا اندراج مفت کرانے کا موقع دے دیا گیا ہے اس سلسلے میں نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا۔

ای پیپر دی نیشن