اسلام آباد (اپنے سٹاف رپورٹر سے)ڈکےتی ، چوری کی وارداتوں مےں شہری ملکی وغےر ملکی کرنسی ، گاڑےوں ، موٹر سائےکلوں سمےت قےمتی اشےاءسے محروم کردئے گئے تھانہ سےکرٹرےٹ کو ڈاکٹر فضل واحد نے بتاےا کہ پارک روڈ پرتےن پک اپ سوار نے مجھ سے نقدی25 ہزار روپے ، موبائل فون چھےن کر فرار ہوگئے تھانہ آئی نائن کوندےم احمد ملک نے بتاےا کہ کچنار پارک کے قرےب تےن لڑکے گن پوائنٹ پر مجھ سے2500 پاﺅنڈ ، ڈےڑھ لاکھ روپے کی نقدی ، دو موبائل فون چھےن کر فرار ہوگئے تھانہ رمنا کو ذےشان احمد بھٹہ نے بتاےا کہ جی ٹےن ون مےں تےن موٹر سائےکل سوار ڈا کو مجھ سے سات ہزار روپے اور موبائل فون چھےن کر فرار ہوگئے تھانہ ترنول کو محمد اختر نے بتاےا کہ 26 نمبرچونگی مےں ٹےکسی مےں سوار دو افراد مےری جےب سے 13 ہزار سعودی رےال چوری کرکے لے گئے تھانہ آئی نائن کو رضوان اصغر نے بتاےا کہ شفا ہسپتال کی پارکنگ سے مےری مارگلہ کار نمبرSTJ - 3100 چوری ہوگئی تھانہ کوہسار کو ناصر محمود نے بتاےا کہ بلےو اےرےا سے مےری مہران کار نمبرLED - 2543 چوری ہوگئی تھانہ کراچی کمپنی کو ثنااللہ اسحٰق نے بتاےا کہ جی اےٹ فور سے مےری مہران کار نمبرKH - 950 چوری ہوگئی تھانہ نون کو محمد نواز نے بتاےا کہ جھنگی سےداں مےں مےرا موٹر سائےکل نمبرAHS - 3050 چوری ہوگےا تھانہ مارگلہ کو ظفےر عزےز نے بتاےا کہ اےف نائن پارک سے مےرا موٹر سائےکل نمبرAVR - 779 چوری ہوگےاتھانہ شہزاد ٹاﺅن کو سےد زاہد حسےن نے بتاےا کہ علی پور مےں مےرا موٹر سائےکل نمبرLER - 3813 چوری ہوگےاتھانہ رمنا کو محمد سعد خان نے بتاےا کہ جی ٹےن مےں مےرا موٹر سائےکل نمبرANL - 132 چوری ہوگئی ۔