شام میں امریکی ہیلی کاپٹر کا فضائی  حملہ، داعش کے 2 عہدیدار ہلاک

دمشق(نیٹ نیوز) شام کے مشرقی علاقے میں امریکی ہیلی کاپٹر نے فضائی حملہ کیا۔ شام کے دارالحکومت دمشق سے ملنے والی اطلاع کے مطابق امریکی سینٹرل کمانڈ نے کہا ہے امریکی کارروائی میں داعش کے 2 عہدیدار مارے گئے۔امریکی سینٹرل کمانڈ کا مزید کہنا ہے داعش عہدیدار انس شام میں داعش حملوں کی منصوبہ بندی میں ملوث تھا۔

ای پیپر دی نیشن

میں نہ مانوں! 

خالدہ نازش میری سکول کی ایک دوست کو ڈائجسٹ پڑھنے کا بہت شوق تھا ، بلکہ نشہ تھا - نصاب کی کوئی کتاب وہ بے شک سکول بستے میں رکھنا ...