قومی کرکٹرامام الحق کو ایم آر آئی  کیلئے ہسپتال جانا پڑا



لاہور(سپورٹس رپورٹر)پاکستانی ٹیم کے اوپنر امام الحق کو ملتان ٹیسٹ کے تیسرے روز ٹانگ میں تکلیف کے باعث ہسپتال لے جایا گیا ۔پاکستان کرکٹ بورڈ کے مطابق امام الحق دائیں ٹانگ میں ہیم سٹرنگ کی تکلیف محسوس کر رہے ہیں جس کے باعث انہیں ایم آر آئی سکین کیلئے ہسپتال لے جایا گیا ۔بعد ازاں طبیعت ٹھیک ہونے پر وہ بیٹنگ کیلئے آئے۔

ای پیپر دی نیشن

''درمیانے سیاسی راستے کی تلاش''

سابق ڈپٹی سپیکرقومی اسمبلی پاکستان جن حالات سے گزر رہا ہے وہ کسی دشمن کے زور کی وجہ سے برپا نہیں ہو ئے ہیں بلکہ یہ تمام حالات ...