سموگ سے بچا¶ کیلئے احتیاطی تدابیر اختیار کریں: ڈاکٹر یوسف 


وہاڑی(نامہ نگار) ڈپٹی ڈی ایچ او ڈاکٹر یوسف شہزاد نے کہا ہے کہ تندرست زندگی کیلئے سموگ انتہائی خطرناک ہے جس سے بچاو¿ کیلئے احتیاطی تدابیر اختیار کریں۔ ان خیالات کا اظہار انہوں نے سموگ آگاہی مہم کے سلسلے میں سرکاری انتظامات کا جائزہ لیتے ہوئے مختلف سکولز،کالجز و دیگر پبلک مقامات پرلوگوں سے خطاب کرتے ہوئے کیا انہوں نے کہا کہ فصلوں کی باقیات، ٹائرز پلاسٹک اور کوڑا کرکٹ کو آگ لگانے اجتناب کریں۔پبلک مقامات پر سموگ سے بچاو¿ کیلئے آگاہی پمفلٹ تقسیم کئے اور واک کی گئی۔

ای پیپر دی نیشن