تھانہ ٹبہ سلطان پور کی حدود میں جرائم پیشہ افراد کے ڈیرے،منشیات کی کھلے عام فروخت 


ٹبہ سلطان پور (نمانئدہ نوائے وقت )تھانہ ٹبہ سلطان پور کی حدود میں جرائم پیشہ افراد کے ڈیرے، منشیات کی کھلے عام فروخت سے شہری منشیات فروشوں کے ہاتھوں لوٹنے پرمجبور ہیںشہر کے مختلف وارڈزہر میں منشیات چرس افیون اور شراب پولیس کی سرپرستی میں کھلے عام فروخت کا سلسلہ دھڑے سے جاری ہے اہل علاقہ افضل اجمل فاروق بابو عبداللہ رب نواز اللہ رکھا حبیب احمد سبحان اور دیگر نے شدید اتجاج کرتے ہوئےکارروائی کامطالعبہ کیا ہے۔

ای پیپر دی نیشن