ٹوئٹر کی جانب سے سبسکرپشن سروس کا بہتر ورژن دوبارہ متعارف کرایا جا رہا

اسلام آباد(نمائندہ نوائے )ٹوئٹر کی جانب سے سبسکرپشن سروس کا پہلے سے زیادہ بہتر ورژن 12 دسمبر کو دوبارہ متعارف کرایا جارہا ہے۔خاص بات یہ ہے کہ ایپل صارفین کے لیے ٹوئٹر بلیو سبسکرپشن سروس 11 ڈالرز (2473 پاکستانی روپے)جبکہ ویب ورژن استعمال کرنے والوں کے لیے 8 ڈالرز (1798 پاکستانی روپے) ماہانہ میں دستیاب ہوگی۔

ای پیپر دی نیشن