صدر کی مصالحانہ کوشش


مذاکرات سے حل کیجیے مسائل کو
جنابِ صدر نے یہ رہ ہمیں سجھائی ہے
مگر جو ضد پہ اڑے ہیں وہ کیسے مانیں گے
یہ رہ انہیں بھی سیاست نے ہی دکھائی ہے 

ای پیپر دی نیشن