ٹیکسلا ( نمائند نو ائے قت ) سیاسی و سماجی شخصیت سبط حسن شاہ اورآزاد امیدوار یوسی 84 چیئرمین سید آل حسن یوسی 85 امیدوار چیئرمین وجیہ الحسن کاظمی کا جھنگی سیداں میں کامیاب جلسہ ہزاروں لوگوں کی شرکت اور ان کے جذبے کو دیکھ ہر ہمیں یقین ہوگیا کہ عوام کی حمایت ہمارے ساتھ ہے جیت ہمارا مقدر بنے گی ہم الیکشن جیت کر یوسی 84 اور85کی پسماندگی کا خاتمہ اولین ترجیح ہوگی اللہ کی زمین پر اللہ کا نظام چلے گا ظلم اور نا انصافی کا خاتمہ کرینگے غریبوں کو انصاف کی فراہمی ا ور وڈیروں جاگیرداروں سے نجات دلانا ہی ہمارا میشن ہوگا علاقہ عوام کے مسائل پانی بجلی گیس گلیوں سڑکوں کی پختگی بے روزگاری کا خاتمہ تعلیمی میعار کو بہتر کرنا عورتوں کیلئے سلائی سنٹر اور علاقے میں صحت سنٹر جیسی تمام سہولیات اولین ترجیح ہوگی علاقہ عوام کے تمام مسائل ان کی دہلیز پر حل کرینگے ان خیالات کا اظہا سیاسی و سماجی شخصیت سبط حسن شاہ اور آزاد امیدوار یوسی 84امیدوار چیئرمین سید آل حسن یوسی 85 امیدوار چیئرمین وجیہ الحسن کاظمی نے جھنگی سیداں میں ایک جلسے کے دوران خطاب کرتے ہوئے کیا ۔
غریبوں کو انصاف کی فراہمی،جاگیرداروں سے نجات دلانا مشن ہے ، سبط حسن شاہ
Dec 12, 2022