فرمودہ اقبال

Dec 12, 2024

فرمان اقبال

امم اسلامیہ میںہرایک کواپنی ذات میں ڈوب جاناچاہیے۔انہیںچاہیے کہ اپنی ساری توجہ اپنی ذات پرمرتکزکردیں حتیٰ کہ ان سب میں اتنی طاقت پیداہوجائے کہ باہم مل کراسلامی جمہوریتوںکی ایک برادری کی شکل اختیارکرلیں۔
(ازکتاب اقبال اورافغانستان مصنف اکرام اللہ شاہد)

مزیدخبریں