اسلام آباد (نوائے وقت رپورٹ) وزیر مذہبی امور چودھری سالک حسین نے کہا ہے کہ مدارس بل پر تحفظات دور کریں گے۔ دس دن میں مولانا کو راضی کر لیں گے۔ مولانا کو اعتماد میں لیکر بل پاس کرنا چاہئے، مسائل کا حل مذہبی ہم آہنگی سے ممکن ہے۔ سیاسی ہم آہنگی کی بھی ضرورت ہے۔
مدارس بل، فضل الرحمن کو 10 روز میں راضی کر لیں گے: وزیر مذہبی امور
Dec 12, 2024