انقلاب ایران کی بتیسویں سالگرہ کے موقع پر دارالحکومت تہران میں ایک عوامی اجتماع سے خطاب کرتے ہوئے صدر احمدی نژاد نے کہا کہ ایران کو کسی کی ضرورت نہیں۔
ایران ایک آزاد اور خود مختارملک ہے۔ انہوں نے انقلاب ایران کو ایک عظیم واقعہ قراردیا۔ سرد موسم اوربارش کے باوجود تہران کے آزادی چوک میں بڑی تعداد میں لوگ موجود تھے۔ شرکا نے مصری انقلاب کی حمایت میں بینر بھی اٹھا رکھے تھے۔ ایرانی انقلاب کی سالگرہ کی گیارہ روزہ تقریبات یکم فروری کو شروع ہوئی تھیں۔