نیویارک میں جاری فشین ویک کے دوران امریکی فیشن ڈیزائنر سینتھیا روئلے نے پرانے دورکے طرز پر لباس ڈیزائن کیئے۔ یہ لباس انیس سو ستر کی دھائی کے مشہور لباس تھے، پرانے دور کو ملبوسات کو نئے کپڑے اور ڈھنگ سے ڈیزائن کیا گیا جس پر دیکھنے والوں کی توجہ مرکوز ہو کر رہ گئی۔