نیویارک فیشن شومیں سترکی دہائی کے ملبوسات کی نمائش شائقین کے لیے توجہ کا مرکز بنی رہی جبکہ ملبوسات میں پرانے اور نئے دور کے حسین امتزاج نے خواتین کے دل موہ لیئے۔

Feb 12, 2011 | 13:34

سفیر یاؤ جنگ
نیویارک میں جاری فشین ویک کے دوران امریکی فیشن ڈیزائنر سینتھیا روئلے نے پرانے دورکے طرز پر لباس ڈیزائن کیئے۔ یہ لباس انیس سو ستر کی دھائی کے مشہور لباس تھے، پرانے دور کو ملبوسات کو نئے کپڑے اور ڈھنگ سے ڈیزائن کیا گیا جس پر دیکھنے والوں کی توجہ مرکوز ہو کر رہ گئی۔
مزیدخبریں