سٹیٹ بینک نے بینکوں کورقم کی کمی دورکرنے کے لئے تیرہ ارب پچپن کروڑ روپے فراہم کردیئے۔

سٹیٹ بینک نے اوپن مارکیٹ آپریشن کے ذریعے بینکوں اور مالیاتی اداروں کو چھ روز کے لئے تیرہ ارب پچپن کروڑ روپے فراہم بارہ اعشاریہ آٹھ پانچ فیصد شرح سود پر فراہم کئے ہیں۔ ۔بینکوں نے سٹیٹ بینک کو انیس ارب پینتیس کروڑروپے کے ٹی بلز فروخت کے لئے پیش کئے تھے۔ سٹیٹ بینک کے اس آپریشن کا مقصد بینکاری نظام میں سرمائے کو متوازن رکھنا ہے۔

ای پیپر دی نیشن