کراچی (آئی اےن پی) برطانوی تفتیش کاروں نے کراچی کے علاقے نرسری مےں قتل ہونے والے مفتی دین پوری سمیت 3 علما کی فوٹیج کے ذریعے ایک قاتل کو قابل شناخت قرار دیدیا۔ پےر کو برطانوی تحقیقاتی اداروں کو بھیجی گئی ای میل کا جواب قانون نافذ کرنے والے اداروں کو موصول ہوگیا۔ برطانوی تحقیقاتی حکام کا کہنا ہے کراچی پولیس کرائم برانچ، ایس آئی یو کی جانب سے بھیجی گئی ویڈیو مکمل قابل شناخت نہیں، فوٹیج میں سکرین کے نیچے موجود ایک شخص کو پہچانا جاسکتا ہے۔
برطانوی تفتیش کاروں نے کراچی میں علماءکے قتل کی سی سی ٹی وی فوٹیج سے ایک قاتل کو قابل شناخت قرار دیدیا
Feb 12, 2013