لاہور (وقائع نگار خصوصی) لاہور ہائی کورٹ کے مسٹر جسٹس اعجاز الاحسن نے صوبائی حلقہ پی پی 170ننکانہ صاحب سے مسلم لیگ ن کے رکن اسمبلی طارق محمود کی نا اہلی کے لیے دائر درخواست کی سماعت ملتوی کرتے ہوئے ان سے 15روز میں جواب طلب کر لیا ہے۔ جہانزیب احمد اعوان نے دائردرخواست میں کہا کہ رکن اسمبلی کی بی اے کی ڈگری میٹرک کی ڈگری سے پہلے سال کی ہے
”پہلے بی اے پھر میٹرک“ ایم پی اے طارق محمود کی نااہلی کیلئے درخواست کی سماعت ملتوی
Feb 12, 2013