لاہور (کلچرل رپورٹر) شہنشاہ غزل مہدی حسن کی پوتی اور پولیس افسر سجاد مہدی کی بیٹی زروا سجاد کی شادی کی تقریب گذشتہ روز مقامی ہوٹل میں ہوئی جس میں زندگی کے مختلف شعبوں سے تعلق رکھنے والی اہم شخصیات نے شرکت کی۔
مہدی حسن کی پوتی کی شادی کی تقریب میں اہم شخصیات کی شرکت
Feb 12, 2013