اسلام آباد (اے پی پی) انڈر 16 بوائز ایشیا کپ ہاکی ٹورنامنٹ کے لئے قومی ٹیم کے انتخاب کے لئے اوپن ٹرائلز 15 فروری سے شروع ہوں گے۔ اوپن ٹرائلز 15 سے 16 فروری تک پشاور، 17 سے 18 فروری تک کراچیمیں ہوں گے۔
انڈر 16 بوائز ایشیا کپ ہاکی ٹورنامنٹ ٹرائلز 15 فروری سے شروع ہوں گے
Feb 12, 2013