لال مسجد تحقیقاتی کمشن کا پرویز مشرف اور سمیرا ملک کے وکلاءکے بیانات ریکارڈ کرنے سے انکار، دونوں ذاتی طور پر طلب

Feb 12, 2013


اسلام آباد (آئی این پی) لال مسجد آپریشن کی تحقیقات کرنے والے کمشن نے سابق صدر پرویز مشرف اور سابق وفاقی وزیر سمیرا ملک کے وکلاءکے بیانات ریکارڈ کرنے سے انکار کرتے ہوئے مذکورہ دونوں شخصیات کو ذاتی طور پر طلب کر لیا۔

طلب

مزیدخبریں