پی ایس او سے معاملات طے ، طیاروں کو ایندھن کی فراہمی شروع ہوگئی: ترجمان پی آئی اے

Feb 12, 2013


کراچی (نوائے وقت رپورٹ) ترجمان پاکستان ائیرلائن کے مطابق پی ایس او سے معاملات طے پا گئے ہیں۔ پی آئی اے کے طیاروں کو ایندھن کی فراہمی شروع ہوگئی ہے۔ پی آئی اے کی اندرون ملک پروازیں بحال ہوگئی ہیں۔
ترجمان پی آئی اے

مزیدخبریں