نئی دہلی (اے پی اے) ٹائمز آف انڈیا کے مطابق افضل گورو کو ہفتہ کی صبح ساڑھے سات بجے تہاڑ جیل میں آٹھ لوگوں کے سامنے پھانسی دی گئی۔ آٹھ منٹ تک تختہ دار پر لٹکایا گیا۔ بھارتی اخبار کے مطابق پھانسی کے مناظر دیکھنے والوں میں ایک ڈاکٹر، ایک مجسٹریٹ اور کچھ جیل حکام موجود تھے۔
ٹائمز آف انڈیا