سینٹ کی قائمہ کمیٹی برائے مواصلات کا اجلاس، اعلیٰ حکام کی عدم شرکت کا سختی سے نوٹس، سمن جاری کرنے کا فیصلہ

Feb 12, 2013

اسلام آباد (این این آئی) سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے مواصلات کا اجلاس سینیٹر داو¿د خان اچکزئی ایڈوکیٹ کی زیرصدارت پارلیمنٹ ہاو¿س میں منعقد ہوا ۔ کمیٹی نے وزارت مواصلات کے سیکریٹری ، نیشنل ہائی وے اتھارٹی کے چیئر مین اوردیگر اعلیٰ حکام کی عدم شرکت کا سختی سے نو ٹس لیتے ہوئے انکے خلاف سمن جاری کرنے کا فیصلہ کر لیا۔ آئندہ اجلاس میں انہوں نے شرکت نہ کی تو ان کے خلاف سخت کاروائی کی جائیگی۔ 

مزیدخبریں