ینگ ڈاکٹرزنے بطوراحتجاج لاہورسمیت پنجاب بھرکے اسپتالوں میں ایمرجنسی سروسز بند کردیں۔ ینگ ڈاکٹرز نے احتجاج میں شدت لانے کا فیصلہ کرتے ہوئے اسپتالوں کے آؤٹ ڈور اور ان ڈوریونٹس میں بھی کام بند کردیا جس سے مریضوں کو شدید مشکلات کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔ ینگ ڈاکٹرزکا کہنا ہے کہ پرامن احتجاج ان کا حق ہے جس سے وہ دستبردارنہیں ہوں گے۔
پنجاب میں ینگ ڈاکٹرزکی بھوک ہڑتال کا آج نواں روزہے۔ ینگ ڈاکٹرزنے پنجاب کے تمام سرکاری اسپتالوں کے ان ڈوراورآؤٹ ڈورمیں کام بند کردیا۔
Feb 12, 2013 | 13:11