ذکاء اشرف کی ڈگری سپریم کورٹ میں چیلنج، تحقیقات کا حکم

اسلام آباد (نوائے وقت رپورٹ) سرکاری خبررساں ایجنسی کے مطابق چیف جسٹس سپریم کورٹ نے سابق چیئرمین پی سی بی کیخلاف تحقیقات کا حکم دیدیا۔ ذکا اشرف کی گریجوایشن کی ڈگری سپریم کورٹ میں چیلنج کردی گئی۔ درخواست گزار اسلام خان نے الزام لگایا ہے کہ برطرف چیئرمین پی سی بی نے میٹرک کررکھا ہے۔ ذکاء اشرف پر زرعی ترقیاتی بنک میں مالی بدعنوانی کے الزامات بھی ہیں۔

ای پیپر دی نیشن