جاسوسی پر سابق امریکی فوجی کو 30 برس قید

واشنگٹن ( اے ایف پی ) روس کیلئے جاسوسی کے الزام میں سابق امریکی فوجی رابرٹ ہوفمین کو 30 برس قید کی سزا سنا دی گئی۔ پراسیکیوٹر نے بتایا رابرٹ کا تعلق نیوی سے تھا۔

ای پیپر دی نیشن