موصل (اے ایف پی) عراق میں فوجی کیمپ پر حملے میں 16 اہلکار ہلاک ہوگئے۔ بتایا جاتا ہے مسلح افراد نے صوبہ نینوا میں کارروائی کی ہے۔
عراق: فوجی کیمپ پر حملہ 16 اہلکار ہلاک
Feb 12, 2014