دیہات میں سرکاری چوکیداروں کی کم از کم تنخواہ10 ہزار کرنے کے حوالے سے درخواست کی سماعت ملتوی

لاہور (وقائع نگار خصوصی) ہائیکورٹ کے جسٹس شہزادہ مظہر نے دیہات میں کام کرنے والے سرکاری چوکیداروں کو تین سو روپے ماہانہ اجرت دینے کے خلاف دائر درخواست پر حکومت پنجاب کو نوٹس جاری کرتے ہوئے جواب طلب کر لیا۔  انجمن چوکیداران پنجاب کے وکیلنے موقف اختیار کیا کہ ہزاروں چوکیدار حکومت کے نوٹیفیکشن کے مطابق مزدور کی کم از کم دس ہزار روپے اجرت سے محروم ہیں۔

ای پیپر دی نیشن