مظفر آباد (نوائے وقت رپورٹ) پاکستان بھارت حکام کے درمیان تجارتی بحالی کیلئے مذاکرات کامیاب ہو گئے۔ آزاد کشمیر میں کنٹرول لائن کے راستے 6 روز سے معطل تجارت بحال ہو گئی۔
پاکستان بھارت کے درمیان مذاکرات کامیاب، کنٹرول لائن پر تجارت بحال
Feb 12, 2015