(جلسۂ عام ڈھاکہ، 21مارچ 1948 )

Feb 12, 2015

قائداعظم نے فرمایا

حکومت کے سامنے صرف ایک ہی مقصد ہو سکتا ہے عوام کی بے لوث خدمت، ان کی فلاح و بہبود کیلئے مناسب تدابیر اختیار کرنا، اس کے سوا برسرِاقتدار حکومت کا مقصد اور کیا ہو سکتا ہے؟ اور اگر اس کے سوا کوئی اور مقصد سامنے ہے تو ایسی حکومت اقتدار سے الگ کر دو لیکن ہلڑ بازی سے نہیں۔

مزیدخبریں