اسپائيڈر مين کے سيکوئيل کیلئے سونی پکچرز اور مارویل اسٹوڈيو کے درميان 4 ارب ڈالر کا معاہدہ طے پاگيا، جس کے مطابق اسپائيڈر مين کے سيکوئل ميں دونوں اداروں کی شراکت ہوگی، معاہدے کی تقريب امريکی رياست کيليفورنيا ميں ہوئی جس ميں فلم کے ہيرو اینڈریو گارفیلڈ اور ہيروئين ایما اسٹون بھی شريک ہوئيں، مداحوں کی بڑی تعداد بھی اس موقع پر موجود تھی، جن ميں سے بيشتر اسپائیڈر مين کا لباس زيب تن کيے ہوئے تھے
اسپائیڈر مین پھر دھوم مچائے گا
Feb 12, 2015 | 15:13