لندن (اے ایف پی) عالمی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمت 13 سال کی کم ترین سطح کے قریب پہنچ گئی۔ ویسٹ ٹیکساس انٹرمیڈیٹ کی مارچ کی ڈلیوری کی قیمت 26.32 ڈالر بیرل تک پہنچ گئی جو 13 سال قبل کی 26 ڈالر بیرل سے کم قیمت کے قریب ہے۔ برینٹ نارتھ سی کے خام تیل کی اپریل کی ڈلیوری کی قیمت 67 سینٹ کمی کے بعد 30.17 ڈالر بیرل تک پہنچ گئی۔