اسلام آباد(آن لائن)چیئرمین تحریک انصاف عمران خان نے کہا ہے کہ ابھی شادی کے حوالے سے کوئی فیصلہ نہیں کیا ،شادی سے زندگی ٹھیک چلتی ہے، پہلی شادی ختم ہونے پر دکھ ہوا تھا، دوسری شادی بھی بدقسمتی سے نہ چلی۔ نجی ٹی وی سے گفتگو میں انہوں نے کہا کہ برے وقت کے ساتھ اچھا بھی آتا ہے، انسان اپنی غلطیوں سے ہی سیکھتا ہے۔