’’انسانی حقوق سے متعلق شعور اور حساسیت‘‘ کے موضوع پر سیمینار

لاہور (سٹاف رپورٹر)یونیورسٹی آف ایجوکیشن اور وزارت انسانی حقوق حکومت کے اشتراک سے "انسانی حقوق سے متعلق شعور اور حساسیت" کے موضوع پر سیمینار ٹائون شپ کیمپس میں ہوا صدارت وائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر رئوف اعظم نے کی ڈائریکٹر جنرل ہیومین رائٹس محمد ارشد، ڈائریکٹر ذوالفقار علی،ریجنل ڈائریکٹر لبنی منصور،ڈپٹی ڈائریکٹر علی مزاری پروفیسر ڈاکٹر مغیث الدین شیخ نے خطاب کیا۔

ای پیپر دی نیشن