لاہور (کامرس رپورٹر) مرکنٹائل ایکسچینج میں 7 ارب 63 کروڑ روپے کے سودے ہوئے سودوں کی مجموعی تعداد 4 کروڑ 42 لاکھ 90 ہزار رہی اور پی ایم ای ایکس انڈیکس 2577 کی سطح پر بند ہوا سب سے زیادہ سودے سونے کے ہوئے جن کی مالیت 6 ارب 91 کروڑ 90 لاکھ روپے رہی ۔
مرکنٹائل ایکسچینج میں 7 ارب 63 کروڑ روپے کا کاروربار
Feb 12, 2016