لا ہور ( کامرس رپورٹر ) پاکستان چین ایگری ۔کوریڈور پاکستان کے زرعی شعبے میں انقلاب برپا کر سکتا ہے ۔یہ بات پاکستان چین جوائینٹ چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری کے صدر شاہ فیصل آفریدی نے کہی ۔انہوں نے کہا کہ پاکستان کے پاس یہ ایک منفرد موقع ہے کہ وہ اس شعبے کو سی پیک کا حصہ بنا کر اس شعبے کو تقویت دے ۔
اکنامک کو ریڈور سے ملک میں زرعی انقلاب برپا ہو سکتا ہے: شاہ فیصل آفریدی
Feb 12, 2016