کاہنہ ( نامہ نگار) کاہنہ میں مہنگائی کا طوفان ناجائز منافع خوروں نے من مانے ریٹ مقرر کر لیے سبزیوں ،پھلوں اور اشیاء خوردو نوش کی قیمتیں آسمان کو چھونے لگیں انتظامیہ خاموش کاہنہ اور اس کے گردوں نواح میں دوکانداروں نے سبزی ،پھل اور اشیاء خوردونوش کی قیمتوں میں اضافہ کر کے مصنوعی مہنگائی پیداکردی دوکاندار ریٹ لسٹیں آویزا کر نے کے باوجو ڈ بھی لسٹوں کے مطابق اشیاء خوردونوش فروخت نہیں کرتے ۔