لاہور (پ ر) وفاقی وزیر برائے سائنس و ٹیکنالوجی رانا تنویر حسین اور وفاقی سیکرٹری برائے سائنس و ٹیکنالوجی جناب فضل عباس میکن کی ہدایت پر صارفین کو محفوظ معیاری مصنوعات کی فراہمی کیلئے غیر معیاری مصنوعات بنانے والوں کیخ لاف قانونی کارروائی تیز کرنے کے اقدامات کئے گئے وفاقی وزیر سائنس و ٹیکنالوجی کے وژن اور مدبرانہ قیادت میں پی ایس کیو سی اے نے یہ فیصلہ کیا ہے کہ لوگوں کی زندگی سے کھیلنے والی کالی بھیڑوں کو بے نقاب کیا جائے گا ۔
سیالکوٹ میں غیر قانونی غیر معیاری دو واٹر فلٹریشن پلانٹ سیل
Feb 12, 2016