اسلام آباد(خبر نگار)وزیر مملکت و چیئرپرسن بی آئی ایس پی، ایم این اے ماروی میمن نے جیکب آباد میں NSERاپڈیٹ کیلئے بی آئی ایس پی سروے کا افتتاح کیا۔ یہ صوبہ سندھ کا تیسرا پائلٹ ضلع ہے جہاں سکھر اور ٹھٹھہ کے بعد سروے کا آغاز کیا گیا ہے۔
بی آئی ایس پی دنیا کے بہترین سوشل سیفٹی نیٹس کے طور پر ابھرا ہے: ماروی میمن
Feb 12, 2017