ڈیرہ بگٹی ، لاڑکانہ (آن لائن+بیورو رپورٹ) سوئی میں درندہ صفت شخص نے 6 سالہ بچے طارق کو زیادتی کا نشانہ بنا ڈالا۔ پولیس نے ملزم کو گرفتار کرکے مقدمہ درج کرلیا جبکہ لاڑکانہ میں 13 سالہ لڑکی نور بانو سے اسکے رشتہ دار دو افراد نے ذیشان اور شاہ رخ نے اپنے گھر لے جاکر زیادتی کی۔ پولیس نے دونوں ملزموں کو گرفتار کرلیا ہے۔