اسلام آباد (آن لائن)فاروق ستار کو ایم کیو ایم پاکستان کی سربراہی سے نکالے جانے کے بعد بڑی سیاسی جماعت کی جانب سے پیش کش کی گئی، پی ٹی آئی رہنما عمران اسماعیل نے سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹویٹر پر اپنے پیغام میں کہا میرا خیال ہے اب فاروق ستار کو تحریک انصاف میں شامل ہوجانا چاہیے۔
فاروق ستار کو تحریک انصاف میں شامل ہوجانا چاہیے: عمران اسماعیل کا ٹوئٹ
Feb 12, 2018