آذربائیجان کی اپوزیشن نے صدارتی الیکشن کا بائیکاٹ کر دیا

Feb 12, 2018

باکو (اے پی پی) وسطی ایشیائی ریاست آذربائیجان کی مرکزی اپوزیشن جماعت مساوات پارٹی نے صدارتی انتخابات کا بائیکاٹ کر دیا ہے۔ جرمن خبر رسان ادرے کے مطابق اس فیصلے کی وجہ صدر کی جانب سے صدارتی انتخابات کا انعقاد شیڈول کے مطابق 17اکتوبر کے بجائے گیارہ اپریل کو کرانے کا حکم ہے۔ دوسری بڑی سیاسی جماعت نیشنل کونسل برائے ڈیموکریٹک فورسز نے بھی صدارتی انتخابات میں حصہ نہ لینے کا فیصلہ کیا ہے۔

مزیدخبریں