واشنگٹن (اے ایف پی) ترجمان وائٹ ہاؤس نے اصرار کیا ہے ساتھیوں پر الزامات کے بعد امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ بہت زیادہ ڈسٹرب اور صدمے سے دوچار ہیں۔ بعض پر جنسی زیادتی کے الزامات لگے تھے۔ انکے سٹاف میں شامل 2 افراد نے استعفے دے دئیے تھے۔ صدر کا موقف تھا غلط دعوؤں کے بعد انکی یعنی مستعفی ہونے والوں کی زندگیاں تباہ ہو کر رہ گئی ہیں۔ ٹرمپ کی سینئر میئر کلینسی کانوے نے کہا جن 2 لوگوں نے استعفے جمع کرائے ان کے خلاف اسوقت قابل یقین ثبوت موجود تھے۔ اگر وائٹ ہاؤس کے دیگر 2 عہدیداروں نے بھی تنازع سے نمٹنے کیلئے صدر کے موقف کا دفاع کیا ہے۔
ساتھیوں پر الزامات‘ صدر ٹرمپ ڈسٹرب‘ صدمے سے دوچار ہیں: وائٹ ہاؤس
Feb 12, 2018