سی پی سی کی انیسویں قومی کانگریس میں شی جن کی رپورٹ کی دس غیر ملکی زبانوں میں اشاعت

بیجنگ (ؤ ئی این پی ) سی پی سی کی انیسویں قومی کانگریس میں شی جن پھنگ کی جانب سے پیش کی جانے والی رپوٹ دس غیر ملکی زبانوں میں شائع ہوئی ۔ چائنہ ریڈیو انٹرنیشنل کے مطابق چینی صدر شی جن پھنگ نے اٹھارہ اکتوبر دو ہز سترہ کو چینی کمیونسٹ پارٹی کی ا نیسویں قومی کانگریس میں ایک رپورٹ پیش کی جس کا عنوان ہے" ابتدا خوشحال معاشرے کی جامع تکمیل ، نئے عہد میں چینی خصوصیات کے حامل سوشلزم کا کامیاب قیام شامل ہے ۔

ای پیپر دی نیشن